ملک کی اہم خبر رساں ایجنسی یونیوارتا(یو این آئی ہندی)سے منسلک دو سینئر
صحافیوں سے آن لائن خریداری کرنے والوں نے جعلسازی کرنے کی کوشش کی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اکاؤنٹ میں پیسہ نہیں ہونے کی
وجہ سے سابق چیف نیوز
ایڈیٹر تو دھوکہ دہی سے بچ گئے لیکن دوسرے صحافی کے اکاؤنٹ سے 8600 روپے
نکال لئے گئے۔چند روزقبل ووڈافون نمبر 7431822800 سے يونيوارتا کے سابق چیف نیوز ایڈیٹر ارون کیسری کے پاس فون آیا۔